تصورThe HourThe Hourالآخرة47آیات29سورتیں14روابط#96میں سے 828
اسے یہ بھی کہا جاتا ہے
عربیالساعة
فرانسیسیl'heure
بنگالیকিয়ামত
انڈونیشیائیhari kiamat
پروفائل
وحی
مکی 42مدنی 5
شعبوں کا تناسب
الآخرة75%
الكون11%
العقيدة11%
الروحانيات4%
قرآن میں
ہر سورت اس تصور کے ظہور کی تعداد کے مطابق رنگین ہے۔ بے رنگ سورتیں اسے ذکر نہیں کرتیں۔
123456789101112131415161718192021222324252627282930313233343536373839404142434445464748495051525354555657585960616263646566676869707172737475767778798081828384858687888990919293949596979899100101102103104105106107108109110111112113114
کمزیادہ
اہم آیات
47 میں سے 12 آیات جو اس تصور کا ذکر کرتی ہیں۔
- خَافِضَةٞ رَّافِعَةٌکسی کو پست کرے کسی کو بلند
- إِنَّهُمۡ يَرَوۡنَهُۥ بَعِيدٗاوہ ان لوگوں کی نگاہ میں دور ہے
- 78:3النباNarrativeٱلَّذِي هُمۡ فِيهِ مُخۡتَلِفُونَجس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
- فَإِذَا جَآءَتِ ٱلطَّآمَّةُ ٱلۡكُبۡرَىٰتو جب بڑی آفت آئے گی
- 80:33عبسNarrativeفَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُتو جب (قیامت کا) غل مچے گا
- وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِاور اپنی ماں اور اپنے باپ سے
- وَصَٰحِبَتِهِۦ وَبَنِيهِاور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے
- وَأَلۡقَتۡ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتۡجو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
- ٱلۡقَارِعَةُکھڑ کھڑانے والی
- مَا ٱلۡقَارِعَةُکھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
- وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُاور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
- 6:31الانعامWarningقَدۡ خَسِرَ ٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِلِقَآءِ ٱللَّهِۖ حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءَتۡهُمُ ٱلسَّاعَةُ بَغۡتَةٗ قَالُواْ يَٰحَسۡرَتَنَا عَلَىٰ مَا فَرَّطۡنَا فِيهَا وَهُمۡ يَحۡمِلُونَ أَوۡزَارَهُمۡ عَلَىٰ ظُهُورِهِمۡۚ أَلَا سَآءَ مَا يَزِرُونَجن لوگوں نے خدا کے روبرو حاضر ہونے کو جھوٹ سمجھا وہ گھاٹے میں آگئے۔ یہاں تک کہ جب ان پر قیامت ناگہاں آموجود ہوگی تو بول اٹھیں گے کہ (ہائے) اس تقصیر پر افسوس ہے جو ہم نے قیامت کے بارے میں کی۔ اور وہ اپنے (اعمال کے) بوجھ اپنی پیٹھوں پر اٹھائے ہوئے ہوں گے۔ دیکھو جو بوجھ یہ اٹھا رہے ہیں بہت برا ہے